سیلاب اور طوفان ۔ متعلقہ خبر

سیلاب اور طوفان ۔ متعلقہ خبر

کراچی کے ساحل سے 400 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بننے لگا ہے. 36 سے 48 گھنٹوں میں یہ سسٹم عمان کی         جانب بڑھےگا. اداروں کی ہائی الرٹ جاری ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا. کراچی, حیدرآباد, ٹھٹھہ, بدین, لسبیلہ گوادر, اورماڑہ سمیت متعدد علاقے زد میں. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت ٹھٹھہ سے350 کلومیٹر دور ہے. لسبیلہ, گوادر, اورماڑہ میں بھی موسلا دھار بارشیں ہو سکتی ہیں. کراچی, حیدرآباد, ٹھٹھہ, بدین میں شدید بارشوں کا امکان ہے. مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی خطرات لاحق ہیں. اس لئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے بلوچستان میں بھی سیلاب کی وجہ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں. مون سون بارشوں کی وجہ سے بلوچستان میں درجنوں ہلاکتیں اور سینکڑوں مکان زمین بوس ہوئے متعلقہ اداروں کی طرف سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں.  متاثرین کو کسی بھی صورت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے. حکومت اور ادارے تمام وسائل
کو بروئے کار لا رہے ہیں

Post a Comment

Thanks

Previous Post Next Post