پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دیدی
حماد اظہر نے کہا کہ قانون کی کھلے عام خلاف ورزی ہوئی ہے ایک بار پھر عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے جو فیصلہ دیا درست نہیں ہے. علی زیدی نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا کہ نکلو انصاف کے لیے, پاکستان کے لیے, اپنے مستقبل کے لیے. مختلف شہروں میں احتجاج کے لیے نکلنے کی مختلف ٹائمنگ دی گئی ہیں ایلیان لاہور کو دس بجے لبرٹی چوک پہنچنے کے لیے کہا گیا اور پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان.