تخت لاہور حمزہ کا
ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی پنجاب اسمبلی میں اجلاس کی صدارت.
ق لیگ کے تمام ووٹ مسترد کر دیے . ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کر دیے جاتے ہیں. راجا بشارت نےڈپٹی اسپیکر کے فیصلے پر اعتراض اٹھایا تو ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کر رہا ہوں. ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے کی وجہ سے چودھری پرویز الٰہی کے ووٹ 176 رہ گے اور حمزہ شہباز کو179 ووٹ حاصل ہو گے ڈپٹی اسپیکر نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کر دیا.وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر حمزہ شہباز کو اراکین اسمبلی کی مبارکبادیں