The Election Commission announced a safe verdict in the PTI prohibited funding case

 The Election Commission announced a safe verdict in the PTI prohibited funding case

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا. الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ میں نثار درانی شاہ محمد جتوئی شامل. پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمیشن نے پڑھ کر سنایا.  آرٹیکل 17 کی شق تین کی خلاف ورزی کی گئی الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار. پی ٹی آئی نے 8 اکاؤنٹس کو اون کیا اور 13 اکاؤنٹس کو پوشیدہ رکھا. پی ٹی آئی نے 13 اکاؤنٹ کی تفصیلات نہیں دی اس لیے پی ٹی آئی کے  13 اکاؤنٹ کی فنڈنگ ممنوعہ قرار.پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں سے فنڈز لیے .چیف الیکشن نے کمپنیوں کے نام لے کر فیصلہ سنایا.چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ کیوں نہ پی ٹی آئی کے فنڈز ضبط کر لیا جائیں. الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا 

Post a Comment

Thanks

Previous Post Next Post