توشہ خانہ ریفرنس/فیصلہ، عمران خان نا اہل قرار
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ کا متفقہ فیصلہ, عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا گیا ۔عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے.عمران خان کے خلاف کاروائی ,ایکشن لینے کا حکم عمران خان کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا مرتکب قرار ۔عمران خان ایم این اے نہیں رہے الیکشن کمیشن نے عمران خان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار دے دی۔
Tags
News