ماہ رمضان کی ستائیسویں شب کو یہ ضرور پڑھیں

 ماہ رمضان کی ستائیسویں شب کو یہ ضرور پڑھیں




(1)
ستائیسویں شب کو سورۃ ملک سات مرتبہ پڑھنی واسطے مغفرت گناہ بہت فضیلت والی ہے
(2)
ستائیسویں شب قدر کو ساتوں حم پڑھے یہ ساتوں حم عزاب قبر سے نجات اور مغفرت گناہ کے لئے بہت ہی افضل ہیں


Post a Comment

Thanks

Previous Post Next Post