ماہ رمضان کی انتیسویں شب کو یہ ضرور پڑھیں
(1)
ماہ رمضان کی انتیسں شب کو سات مرتبہ سورۃ واقعہ پڑھے۔ان شاء اللہ تعالی ترقی رزق کے لئے بہت افضل ہے۔
(2)
ماہ رمضان کی کسی شب میں بعد نماز عشاء سات مرتبہ سورہ قدر پڑھنی بہت افضل ہے۔ انشاء اللہ تعالٰی اس کے پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوگی۔
Tags
Dua