نان بائی روٹی ایسوسی ایشن کی لاہور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
متحدہ نان بائی روٹی ایسوسی ایشن کی لاہور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال.شہر میں تندور مکمل بند کر دیے گئے ہیں. ہڑتال کے باعث پردیسی روتی سے محروم. تندور بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. تندور مالکان کے مطابق ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے. ایسے حالات میں اخراجات کو پورا کرنا ناممکن ہے. نان بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ نان 20 روٹی 15 کی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں جب تک انتظامیہ ایسا نہیں کرتی تب تک ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا. لاہوریوں کا روٹی کھانا بھی مشکل روٹی گھر میں بنائیں لاہوریوں کو روٹی نہیں ملے گی. جب تک مطالبہ پورا نہیں ہوتا