وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت مظفرگڑھ, راجن پور وار ڈی جی خان میں سیلاب کے حوالے سے اہم اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 8 ,8 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کر د یا. وزیراعلی پنجاب نے کہا گھروں,فصلوں اور مویشیوں کے نقصانات کا تہمینہ لگا کر متاثرین کی مالی معاونت کی جائے. سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایات. وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ متاثرین میں راشن تقسیم کیا جائے.اور انہوں نے متاثرہ علاقوں میں جلد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا بھی حکم دیا