بھارت کی آبی دہشت گردی سے پاکستان میں نقصان کا خطرہ
بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا. بھارت کی جانب سے گزشتہ روز 2 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا ریلہ چھوڑا گیا. دریا میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ. سیلابی صورتحال کے باعث محلقہ علاقوں میں الرٹ جاری. دریائے چناب میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے لگی. جس کی وجہ سے لوگوں کو مال مویشی سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے